خاتون ریسلر نے بھارتی کرکٹر کو کندھوں پر اٹھالیا، ویڈیو وائرل

Mar 03, 2024 | 19:44:PM
خاتون ریسلر نے بھارتی کرکٹر کو کندھوں پر اٹھالیا، ویڈیو وائرل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) خاتون ریسلر سنگیتا پھوگاٹ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے نوجوان اسپنر یوزویندر چہل کو کندھوں پر اٹھا لیا۔

سماجی رابطے کی سائٹ( ایکس)سابقہ  ٹوئٹر پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں خاتون ریسلر سنگیتا پھوگاٹ ایک نجی پارٹی کے دوران بھارتی اسپنر یوزویندر چہل کو کندھوں پر اٹھاکر گھوما رہی ہیں جبکہ بھارتی کرکٹر کو پریشانی اور اکتاہٹ محسوس ہونے سے چہل نے خاتون ریسلر رکنے کی درخواست کی جبکہ واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

دوسری جانب بھارتی اسپنر کی اہلیہ دھناشری ورما ڈانس ریئلٹی شو کے 5 فائنلسٹ میں شامل ہیں اور انہوں نے مداحوں سے درخواست کی تھی کہ معروف ریسلر کو ووٹ دیں۔

یہ بھی پڑھیں ؛ مکیش انبانی کے بیٹے کی شادی میں بالی ووڈ’خانز‘کا رقص