سونے کی قیمت میں بڑی کمی،چاندی بھی سستی

Mar 03, 2023 | 17:32:PM
سونے کی قیمت میں بڑی کمی،چاندی بھی سستی
کیپشن: سونا اور چاندی(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ڈالر سستا ہونے پر سونے کی قیمت میں بھی کمی ہوگئی،عالمی مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر مہنگاہوکر 1849 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔ 

ایک تولہ سونا 4900 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ ایک ہزار 600 روپے ہوگئی،10گرام سونا 4200 روپے کمی سے 1 لاکھ 72 ہزار 840 روپے پر آگیا،ایک تولہ چاندی کی قیمت 60 روپے کمی سے 2140 روپے پر آگئی۔

یہ بھی پڑھیںمسلم ملک کا پاسپورٹ دنیا میں طاقتور ترین قرار