روسی فوج کی بمباری کے بعد یوکرین میں تباہی کے مناظر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک رہائشی عمارت پر روسی فوج کی بمباری کے بعد تباہی کے مناظر،اس حملے میں یوکرین کے درجنوں معصوم شہری اور بچے جاں بحق ہو گئے۔
روس کی جانب سے یوکرین میں جاری بمباری کے بعد سینکڑوں بے گناہ شہری موت کے منہ میں چلے گئے جبکہ متعدد عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہیں۔ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ روسی بمباری کے بعد بلڈنگ تباہ ہو گئی جبکہ درجنوں شہری اورمعصوم بچے لقمہ اجل بن گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:تحریک عدم اعتماد کا گرین سنگل آ گیا
یوکرین پر روسی جارحیت اس تصویر میں عیاں ہے
— ترکی اردو (@TurkeyUrdu) March 3, 2022
ایک رہائشی عمارت پر روسی فوج کی بمباری کے بعد تباہی کے مناظر
اس حملے میں یوکرین کے درجنوں معصوم شہری اور بچے جاں بحق ہو گئے#StopPutinNOW #StopRussia #UkraineUnderAttack #RussianAggression pic.twitter.com/380Iau35IZ
یہ بھی پڑھیں: صوبائی وزیر تعلیم پنجاب کا سکول ایجوکیشن سسٹم سے متعلق اہم اعلان