سینٹ الیکشن،نجومی نہیں کہ جیت کی پیشگوئی کروں :شہباز شریف

Mar 03, 2021 | 14:15:PM
 سینٹ الیکشن،نجومی نہیں کہ جیت کی پیشگوئی کروں :شہباز شریف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اپوزیشن لیڈر  وسابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نےسینٹ انتخابات کے حوالے سے کہا ہے کہ نجومی نہیں کہ جیت کی پیشگوئی کرسکوں ۔

 شہباز شریف نےسینٹ انتخابات کے لئے ووٹ کاسٹ کر دیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ ارکان ضمیر کے مطابق ووٹ کاسٹ کریں گے۔حکومت کی بدترین کارکردگی پوری دنیا کے سامنے ہے۔