اسٹیٹ بینک کا عیدالاضحیٰ پر بینکوں کے لیے تعطیلات کا اعلان

Jun 03, 2025 | 19:28:PM
اسٹیٹ بینک کا عیدالاضحیٰ پر بینکوں کے لیے تعطیلات کا اعلان
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمران اسلم)اسٹیٹ بینک نے عیدالاضحیٰ  پر جمعہ تا پیر  تک تعطیلات کا اعلان کردیا ہے، مرکزی بینک کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق بینک دولت پاکستان عید الاضحیٰ کے موقع پر 06 جون  تا 09 جون، 2025ء (بروز جمعہ تا پیر)  عام تعطیلات کے سبب بند رہے گا۔

واضح رہے کہ  گزشتہ روز وفاقی حکومت نے بھی ملک بھر میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کیا تھا، جس کے مطابق ملک بھر میں 6 تا 9 جون تک تعطیلات ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں :پنجاب ٹریفک پولیس کا بھی یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ