ویڈیو نکل آئی،بڑا راز کھل گیا

Jun 03, 2023 | 14:49:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

9 مئی کو  جی ایچ کیو راولپنڈی پر حملہ کرنے والے شر پسندوں کے ایک اور سرغنہ کی شناخت ہو گئی۔ 

شرپسند سر غنہ کا نام میاں عاطف محمود قریشی ہے جس نے ریاست مخالف نعروں اور توڑ  پھوڑ میں بھی مرکزی کردار ادا کیا,میاں عاطف محمود قریشی پی ٹی آئی کانائب صدر اور محلہ قریشیاں صیحام راولپنڈی کا رہائشی ہے۔
  میاں عاطف محمود نےجی ایچ کیو حملے پر بھرپور انداز میں حصہ لیا، شرپسند سر غنہ نے پیٹرول بم بنا کر جی ایچ کیو کے مرکزی دروازے کی طرف پھینکے,فوجی املاک کو نقصان پہنچانے، جی ایچ کیو پر حملہ اور فوج مخالف نعرے بازی پر عاطف محمود کے خلاف قانون حرکت میں آیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر کی قدرمیں بڑی کمی