پرویزالہٰی کے ترجمان اقبال چودھری کو گرفتار کر لیا گیا

Jun 03, 2023 | 11:49:AM
پرویزالہٰی کے ترجمان اقبال چودھری کو گرفتار کر لیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے ترجمان اقبال چودھری کو حراست میں لے لیا گیاہے ۔

پولیس کے مطابق اقبال چودھری کو پرویز الہٰی کی پیشی سے قبل  احاطہ عدالت سے حراست میں لیا گیا ہے ، اقبال چودھری کو پولیس وین میں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ۔

دوسری جانب   چودھری پرویز الہٰی کو ترقیاتی سکیموں میں 2 ارب روپے مبینہ رشوت لینے کے الزام میں آج اینٹی کرپشن کورٹ گوجرانوالہ میں پیش کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: جناح ہاؤس حملے میں ملوث پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے فرحت فاروق گرفتار