دس سالہ بچی فرشتہ کاقاتل انجام کو پہنچ گیا

Jun 03, 2022 | 16:45:PM
طالبہ، فرشتہ
کیپشن: دس سالہ طالبہ فرشتہ کی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے دس سالہ طالبہ فرشتہ کے قاتل مجرم نثار کو سزائے موت سنا دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے فیصلہ سنایا،عدالت نے مجرم نثار پردس لاکھ روپے جرمانہ بھی عائدکردیا ۔واضح رہے کہ2019 میں طالبہ فرشتہ بی بی کو زیادتی کے بعدقتل کیا گیاتھا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے بھی واقعہ کا نوٹس لیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں:شنیرا اکرم نے سوشل میڈیا پروسیم اکرم کی سالگرہ پر پیغام جاری کر دیا