9 اور 10 محرم کو سرکاری چھٹی کا اعلان ،نوٹیفکیشن جاری

Jul 03, 2025 | 18:55:PM
9 اور 10 محرم کو سرکاری چھٹی کا اعلان ،نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: چھٹیوں کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم کو سرکاری چھٹی کا اعلان کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتہ اور اتوار 5 اور 6 جولائی کو سرکاری چھٹی ہو گی،وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔دونوں دن عام تعطیل ہو گی اورسرکاری  دفاتر بند ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں:یااللہ خیر!زلزلے کے شدید جھٹکے