ماہرہ خان اور فہد مصطفی کی شاپنگ مال میں ڈانس کی ویڈیو وائرل 

Jul 03, 2022 | 19:36:PM
اداکارہ ماہرہ خان، فہد مصطفی، شاپنگ مال، ڈانس کی ویڈیو، وائرل،
کیپشن: ماہرہ خان اور فہد مصطفی ڈانس کرتے ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی اداکارفہد مصطفی کیساتھ شاپنگ مال میں ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔


تفصیلات کے مطابق آنے والی فلم ”قائداعظم زندہ باد “کے ستاروں کو لاہور کے فورٹریس مال میں دیکھا گیا،لوگوں نے اپنے پسندیدہ ستاروں کا گرم جوشی سے استقبال کیا، اس موقع پر ماہرہ خان اور فہد مصطفی نے اپنی آنے والی فلم ”قائداعظم زندہ باد“کے گانے لوٹارے پر ڈانس کیا، جس پر لوگ خوب لطف اندوز ہوئے اور اپنے پسندیدہ ستاروں کی ویڈیو اپنے موبائل فون میں محفوظ کرلی۔

یہ بھی پڑھیں: منحرف رکن پی ٹی آئی عظمیٰ کاردار نے عمران خان پر سنگین الزامات عائد کردیئے