اداکارہ حرامانی کی تیراکی کرتے ویڈیو وائرل

Jul 03, 2021 | 22:29:PM
اداکارہ حرامانی کی تیراکی کرتے ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک) معروف اداکار حرامانی کی نئی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ان کو تیراکی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، اداکارہ نے خود اس ویڈیو کو شیئر کیا جس پر صارفین کی جانب سے ملے جلے کمنٹس کئے جارہے ہیں۔

تفصیلات کےمطابق  اداکارہ حرامانی کا شمار ان اداکارؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنے کیریئر کے ابتداہی میں کامیابیاں سمیٹیں۔اداکارہ کی ایک نئی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ان کو سوئمنگ پول میں تیراکی کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پر یانکا چو پڑا اور کنگنا کی تو تو میں میں۔۔

اداکارہ حرامانی نے اس ویڈیو کو اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاونٹ میں اپ لوڈ کیا۔ ویڈیو کے کیپشن میں کوئی تحریر نہیں کی گئی  ۔سوشل میڈیا صارفین کے جانب سے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔ 

اداکارہ کی تیراکی ویڈیو سامنے آنے پر کچھ نے اس کو پسند کیا تو کچھ  نے  تنقید کی جبکہ حرا مانی نے پوسٹ کے کیپشن میں خود کو مچھلی قرار دیا۔

یہ بھی پڑھیں:دولہا شادی کی تقریب میں موت کے منہ میں چلا گیا