کا جول نےشوہر اجے دیوگن کو گھر چھو ڑ دینے کی دھمکی کیوں دی؟جانیے

Jul 03, 2021 | 21:12:PM
کا جول نےشوہر اجے دیوگن کو گھر چھو ڑ دینے کی دھمکی کیوں دی؟جانیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک) اجے دیوگن اور اداکارہ کنگنا رناوت میں قربتیں بڑھنے کی افواہیں گردش کرنے پر ادا کا رہ کا جول نےبڑے اقدام کا فیصلہ کر لیا تھا۔

فلم ’ونس اپون آ ٹائم ان ممبئی‘ کی شوٹنگ کے دوران یہ خبریں آنے لگی تھیں کہ اجے دیوگن اور کنگنا رناوت میں اچھی انڈر سٹنیڈ نگ ہوگئی  اور جلد دونوں کے تعلقات ایک نیا موڑ لے لیں گے۔
ساتھ ہی یہ بھی سننے میں آیا کہ دونوں فنکار فلم ’تیز‘ اور ’راسکل‘ میں بھی ایک ساتھ کام کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ان خبروں پر اداکارہ کاجول کا صبر جواب دے گیا اور کاجول نے اجے دیوگن کو دھمکی دی کہ اگر کنگنا رناوت سے دوستی ختم نہیں کی تو میں دونوں بچوں کے ہمراہ گھر چھوڑ کر چلی جاؤں گی۔ تاہم ایسا ہونے سے پہلے ہی معاملات ٹھیک ہوگئے۔

ان سب خبروں کے بعد اداکار اجے دیوگن نے ایک انٹرویو میں واضح کیا کہ میرا کسی کے ساتھ افیئر نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بالی وڈ ہدا یتکار کی موت پر غم کے بجائےمسکراہٹ ۔۔ماہیما چو دھری کیخلاف سو شل میڈیا پر نیا محا ذ کھڑا ہو گیا