نامور اداکار جاوید کوڈو کی اچانک طبیعت خراب ، ہسپتال منتقل کردیا گیا

Jul 03, 2021 | 00:49:AM
نامور اداکار جاوید کوڈو کی اچانک طبیعت خراب ، ہسپتال منتقل کردیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )پاکستانی سٹیج اور ڈرامہ انڈسڑی کے معروف اداکار جاوید کوڈو کو طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
اداکار کے بیٹے طیب جاوید کا کہناتھاکہ دوپہرکواچانک طبیعت خراب ہوئی اورخون کی الٹیاں آئیں۔جس پر انہیں شالیمار ہسپتال داخل کروا دیا گیا، جہاں انکا اعلاج معالجہ جاری ہے۔طیب جاوید نے اپنے والد کے مداحوں سے انکی جلد صحت یابی کی دعا کی اپیل ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بچوں کو فیل ہونا سکھائیں،کیونکہ ۔۔۔حرامانی کا والدین کیلئے غور طلب پیغام