ترجمان الیکشن کمیشن تبدیل، سید ندیم حیدر نئے ترجمان تعینات

Jan 03, 2024 | 19:57:PM
ترجمان الیکشن کمیشن تبدیل، سید ندیم حیدر نئے ترجمان تعینات
کیپشن: سید ندیم حیدر، حامد رضا خان (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص عظیم) ترجمان الیکشن کمیشن کی تبدیلی کے بعد سید ندیم حیدر کی بطور ترجمان الیکشن کمیشن تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ سید ندیم حیدر نے ہارون خان کی جگہ ترجمان الیکشن کمیشن کا عہدہ سنبھالا ہے جبکہ حامد رضا خان ڈپٹی ترجمان الیکشن کمیشن ہوں گے۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - قومی
ٹیگز: