سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

Jan 03, 2024 | 15:52:PM
سونا خریدنے والوں کیلئے خوشخبری، ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کی کمی ہوگئی۔ 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)  سونا خریدنے والوں کیلئے خوشخبری، ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کی کمی ہوگئی۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1300 روپے کمی کے بعد اب 2 لاکھ 20 ہزار روپے کا ہوگیا  جبکہ 10 گرام سونا 1115 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 88 ہزار 614 روپے کا ہوگیا ہے۔

فی تولہ چاندی 2680 روپے پر برقرار ہے۔ 

مزید پڑھیں:  "سیاسی تقریر نہیں،آئین و قانون کی بات کریں"چیف جسٹس ، لطیف کھوسہ پر برس پڑے

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 12 ڈالر کی کمی سے فی اونس 2082 ڈالر کا ہوگیا ہے۔