تھرپارکر کے مکینوں نے بھارتی چیتا مار دیا

Jan 03, 2023 | 18:53:PM
تھرپارکر ,مکینوں, بھارتی چیتا
کیپشن: چیتا مرا پڑا ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)تھرپارکر کے مکینوں نے بھارتی چیتا مار دیا،چیتا بھارت سےآیاتھا،اسلامکوٹ تحصیل کےمختلف گاؤں میں مویشیوں کونقصان پہنچا رہاتھا۔

محکمہ جنگلی حیات کاکہنا ہے کہ کراچی سےٹیم منگوا کرچیتے کوریسکیو کرنا تھا،مکینوں نےپہلے ہی ماردیا،پاک بھارت سرحد پار کرکے چیتہ اسلامکوٹ ایریا میں پہنچ گیا،علاقے میں خوف و حراس پھیل گیا ،چیتا گزشتہ دو روز سے اسلامکوٹ تحصیل کے مختلف گاؤں میں تھا،چیتے نے گاؤں میں مویشیوں کو نقصان پہنچایا،حکمہ جھنگلی حیات کا کہنا تھا کہ ہم نے کراچی سے ٹیم بلا کر ریسکیو کرنا چاہتے تھے مگر علاقہ مکینوں نے مار دیا،اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ چیتا  علاقے میں مویشی مارہا تھا جس کے باعث ماردیا،ایک سال قبل اسی وقت بھی چیتا اس علاقے میں آیا تھا جوکہ ہم نے مارا تھا۔