وزیر تجارت کی ترکیہ ہم منصب سے ملاقات ،دو طرفہ تجارت بڑھانے پر تبادلہ خیال 

Dec 03, 2023 | 22:28:PM
وزیر تجارت کی ترکیہ ہم منصب سے ملاقات ،دو طرفہ تجارت بڑھانے پر تبادلہ خیال 
کیپشن: وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز ترکیہ کے وزیر تجارت سے ملاقات کر رہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص عظیم)وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز کی ترکیہ کے وزیر تجارت عمر بولاط سے ملاقات ،پاک ترکیہ دو طرفہ تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز نے کہاکہ پاکستان اور ترکیہ کے مابین تجارت کے وسیع مواقع موجود ہیں ،پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے کھلا ہے، وزیر تجارت نے کہاکہ ایس آئی ایف سی کے تحت غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے ون ونڈو آپریشن شروع کیا گیا ہے،غیر ملکی سرمایہ کاری کا تحفظ یقینی بنایا جا رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ اداکارہ کرن اشفاق نے دوسری شادی کرلی مگر کس سے؟ بڑا دعویٰ