کراچی: فائرنگ کر کے 18 سالہ لڑکی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

Dec 03, 2023 | 11:08:AM
کراچی: فائرنگ کر کے 18 سالہ لڑکی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہ زیب حسین) کراچی میں فائرنگ کر کے 18 سالہ لڑکی کو قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی فرح کے جاں بحق ہونے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا، فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم مقتولہ کا بہنوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نہتے فلسطینیوں پر بارود کی بارش

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ ملزم کے مطابق وہ اپنی پستول چیک کررہا تھا، اتفاقیہ گولی چل گئی جوکہ لڑکی کو لگی، ملزم ساجد کا پستول بھی برآمد کرکے تفتیش شروعکر دی ہے۔