انڈیانا جونز کی اسکرین پر واپسی

Dec 03, 2022 | 16:43:PM
انڈیانا جونز کی اسکرین پر واپسی
کیپشن: انڈیانا جونز
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)انڈیانا جونز  5 کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔

انڈیانا جونز کی  اسکرین پر واپسی کرنے کو تیار "انڈیانا جونز اینڈ دیڈائل آف ڈیسٹنی" کا پہلا ٹریلر  جاری کردیا گیا۔فلم کا پانچواں پارٹ ممکنہ طور پر اس کردار کا آخری ایڈونچر ہوگا۔ انڈیانا جونز  کا مرکزی کردار ہیریسن فورڈ ہی ادا کریں گے۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24.newshd.tv)