یونان:فضا میں خوفناک تصادم، ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، 2 افراد ہلاک
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)یونان میں آگ بجھانے کے دوران دو ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، جس سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
ہلاک ہونے والے ایک شخص کا تعلق یونان اور دوسرے کا ڈنمارک سے ہے۔
حادثہ ایتھنز کے مغرب میں جنگلاتی آگ بجھاتے ہوئے پیش آیا۔
حادثے کے بعد ہیلی کاپٹر عملے کے لاپتا ہونے کی اطلاع ہے، تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں:امریکا اور ایران کشیدگی میں کمی :عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 4 ڈالر فی بیرل تک گر گئیں