لاہور: مختلف علاقوں میں تیز اور موسلادھار بارش

Apr 03, 2026 | 19:07:PM
لاہور: مختلف علاقوں میں تیز اور موسلادھار بارش
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ 

جوہر ٹاؤن، واپڈا ٹاؤن، ویلنشیا ٹاؤن اور ٹھوکر نیاز بیگ کے اطراف تیز بارش ریکارڈ کی گئی،رائیونڈ روڈ کے اطراف کے علاقوں میں بھی تیز بارش جاری ہے۔

جیل روڈ پر بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

مولانا شوکت علی روڈ اور اطراف میں موسلادھار بارش ہو ئی۔ 

یہ بھی پڑھیں : پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنانے کے لیے کام کررہی ہے؛فیصل کریم کنڈی