ہنگومیں چھت گر گئی،2 بیٹے جاں بحق ،ایک بیٹا اور والدین زخمی

Apr 03, 2026 | 10:07:AM
ہنگومیں چھت گر گئی،2 بیٹے جاں بحق ،ایک بیٹا اور والدین زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ملک حشمت خان)ہنگوکے علاقے محمد خواجہ میں مکان کی چھت گر گئی،جس کے نتیجے میں 2 بیٹے جاں بحق ،ایک بیٹا اور والدین سمیت 3 زخمی ہوگئے ۔
جاں بحق بیٹوں اور زخمی والدین کو ریسکیو1122 کے عملے نے ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:بنوں میں تھانہ ڈومیل کے قریب خودکش دھماکا،پانچ افراد جاں بحق ، 13 زخمی
ریسکیو1122 نے بروقت کارروائی کرتے ملبے تلےدبے تمام افراد کو نکال کر ہسپتال منتقل کردیا ہے۔