فیفا کی نئی رینکنگ جاری،برازیل نمبر ون،فرانس اور پرتگال کی تنزلی

Apr 03, 2025 | 23:49:PM
فیفا کی نئی رینکنگ جاری،برازیل نمبر ون،فرانس اور پرتگال کی تنزلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے دنیا کی بہترین ٹیموں کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے ، ارجنٹائن کی ٹیم بدستور پہلے نمبر پر موجود ہے جبکہ فرانس اور پرتگال کی ٹیموں کی رینکنگ میں تنزلی ہوئی ہے اور نیدرلینڈ اور سپین نے ایک درجہ ترقی پائی ہے۔

نئی رینکنگ ۔۔۔!

  1. ارجنٹائن
  2.  سپین
  3. فرانس
  4. انگلینڈ
  5. برازیل
  6. نیدرلینڈ
  7. پرتگال
  8. بیلجیئم
  9. اٹلی
  10. جرمنی

یہ بھی پڑھیں:محسن نقوی نے با ضابطہ ایشین کرکٹ کونسل کے نئے صدر کا چارج سنبھال لیا