عمرسرفرازچیمہ نے بطورگورنرپنجاب حلف اٹھالیا

Apr 03, 2022 | 19:30:PM
چودھری سرور، برطرفی، عمر سرفراز چیمہ، بطور گورنر پنجاب حلف
کیپشن: عمر سرفراز چیمہ بطور گورنر عہدے کا حلف لے رہے ہیں
Stay tunned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)چودھری سرور  کی برطرفی کے بعد عمرسرفرازچیمہ نے بطورگورنرپنجاب حلف اٹھالیا۔

تفصیلات کے مطابق گورنرپنجاب عمرسرفرازچیمہ کی تقریب حلف برداری ہوئی، چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ محمدامیربھٹی نے عمرسرفرازچیمہ سے حلف لیا۔ نئے گورنر پنجاب کی حلف برداری کی تقریب میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بھی شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: شکر ہےبچ گیا۔چودھری سرور کا ردعمل بھی آ گیا