اسمبلیاں تحلیل کرنا  غیر آئینی اقدام ۔۔پہلا استعفا آگیا

Apr 03, 2022 | 17:01:PM
پہلا اسعتفیٰ آگیا
کیپشن: استعفیٰ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت کی جانب سے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے بعد ڈپٹی اٹارنی جنرل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اٹارنی جنرل نے عہدے سے استعفیٰ دیتے ہوئے کہا کہ آئین کی دھجیاں اڑائی گئیں،ڈپٹی اسپیکر نے غیر آئینی رولنگ دی، آئین اور جمہوری اقدار کے منافی اقدام کی مذمت کرتا ہوں۔راجہ خالد نے کہا کہ آئین کی دھجیاں اڑادی گئیں، حکومت کا مزید دفاع نہیں کرسکتا۔
یہ بھی پڑھیں:ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ۔چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا