قائدایوان کےانتخاب کیلئے جوڑ توڑ ۔علیم خان گروپ کو بڑاجھٹکا

Apr 03, 2022 | 12:01:PM
قائدایوان کےانتخاب کیلئے جوڑ توڑ کی سیاست جاری
کیپشن:  علیم خان(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پنجاب میں قائدایوان کےانتخاب کیلئے جوڑ توڑ کی سیاست جاری ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کی ایک اور بڑی کامیابی ملی ہے ۔مونس الہٰی  علیم خان گروپ کے مزید 3 ارکان توڑ نے کامیاب ہوگئے ہیں۔وفاقی وزیر نےاشرف رند،عون ڈوگر،علمدارقریشی کی مونس الہٰی سےملاقات کی ہے۔

عبدالعلیم خان گروپ کے تینوں ارکان پرویز الہٰی کووٹ دیں گے۔خرم لغاری،اویس دریشک نے بھی پرویزالہٰی سےملاقات کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: نواز شریف وطن واپس کب آئیں گے؟ اہم خبر سامنے آ گئی