حکومت نے گورنر پنجاب چودھری سرور کو عہدے سے برطرف کردیا

Apr 03, 2022 | 09:14:AM
چودھری سرور
کیپشن: چودھری سرور فائل فوٹو
Stay tunned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب کے بعد گورنر پنجاب کو بھی برطرف کردیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے ٹویٹر پر پیغام میں بتایا کہ وفاقی حکومت نے چودھری سرور کو برطرف کردیا ہے 

نئے گورنر کا فیصلہ بعد میں کیا جائیگا۔آئین کے مطابق قائم مقام گورنر پنجاب اسپیکرہوں گے 

یہ بھی پڑھیں:قومی اسمبلی اجلاس کا چھ نکاتی ایجنڈا جاری