جمائما کے دل میں بھی وزیراعظم بننے کی آرزو ؟

Apr 03, 2021 | 22:14:PM
جمائما کے دل میں بھی وزیراعظم بننے کی آرزو ؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) جمائما نے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر کے ایک انٹرویو کو اپنے ٹوئٹر  پر شیئر کیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمرا ن خان کی سابق اہلیہ جمائما نے ٹونی بلیئر کی گفتگو کا وہ حصہ ٹوئٹ کیا ہے جس میں وہ کہتے ہیں کہ وزیراعظم وہ واحد منصب جس پر کام کرنے کا وہ سوچ سکتی ہیں۔جس سے اخذ کیا جارہا ہے کہ وہ بھی وزیراعظم بننے کی خواہاں ہیں۔ٹویٹ میں یہ بھی ہے کہ وزیراعظم کچھ بھی کررہا ہو اس کی اہمیت ایسے ہی دگنی ہوجاتی ہے۔‘
جمائما کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے صارفین کہہ رہے ہیں کہ وہ بھی عمران خان کی طرح وزیراعظم بننے کی خواہشمند ہیں اس وجہ سے ہی وہ سابق وزیراعظم کی بات سے اتفاق کر رہی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:کالعدم جماعت الدعوہ کے 6 رہنماﺅں کیخلاف تہلکہ خیز فیصلہ آگیا