مولانا صاحب !میں آپ کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کررہا ہوں،آصف زرداری کافون

Apr 03, 2021 | 21:12:PM
مولانا صاحب !میں آپ کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کررہا ہوں،آصف زرداری کافون
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ان کی خرابی صحت کے حوالے سے مزاج پرسی کی۔
 سابق صدر آصف زرداری نے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ مولانا صاحب! میں آپ کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کررہا ہوں۔
واضح رہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان چند دنوں سے بیمار ہیں اور انہوں نے سیاسی سرگرمیاں ترک کررکھی ہیں، سربراہ پی ڈی ایم صحتیابی کے بعد اپنی سیاسی سرگرمیاں شروع کرینگے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت نے ماہ رمضان کیلئے نئی گائیڈ لائنز جاری کردی