آئی سی سی ٹی 20 کرکٹ کی تازہ رینکنگ۔۔پاکستانی ٹیم کی ترقی

Sep 02, 2021 | 23:45:PM
آئی سی سی ٹی 20 کرکٹ کی تازہ رینکنگ۔۔پاکستانی ٹیم کی ترقی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) جاری کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جاری کی گئی تازہ رینکنگ کے مطابق پاکستان چوتھے سے تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔بنگلہ دیش سے شکست کے باعث نیوزی لینڈ کی ٹیم تیسرے سے چوتھے نمبر پر پہنچ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:با بر اعظم کا بھا رتی کر کٹ ٹیم سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف

انگلینڈ کی ٹیم 278 پوائنٹس کے ساتھ پہلے،بھارت کی ٹیم 273پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ 261 پوائنٹس کےساتھ پاکستان کی ٹیم تیسرے نمبر پر ہے۔