برطانیہ کی ٹائمز یونیورسٹی رینکنگ2022 جاری ، پاکستانی یونیورسٹیوں کی درجہ بندی میں اضافہ

Sep 02, 2021 | 22:40:PM
برطانیہ کی ٹائمز یونیورسٹی رینکنگ2022 جاری ، پاکستانی یونیورسٹیوں کی درجہ بندی میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)برطانیہ کی ٹائمز یونیورسٹی رینکنگ2022 جاری کردی گئی،پاکستانی یونیورسٹیوں کی درجہ بندی میں پچھلے 3 سالوں میں اضافہ ہوا۔
پاکستان کو پہلی بار36 یونیورسٹیوں کو ”امپیکٹ رینکنگ“میں شامل کیا گیا،پاکستانی یونیورسٹی آف ایگریکلچرفیصل آباد عالمی سطح پر 24 ویں نمبر پر ہے ،موسمیاتی کارروائی کیلئے نسٹ67 ویں معروف یونیورسٹی ہے ۔
چین کے 97 ادارے ہیں جن میں سب سے زیادہ 1600 یونیورسٹیاں ہیں ،پاکستان کی فہرست میں 21 یونیورسٹیاں ہیں ،پاکستان کی 2021-22 کے اوسط سکور میں تبدیلی، پوزیشن ہندوستان سے بہتر ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں امریکی شنوک ہیلی کاپٹرز کی پرواز