سید علی گیلانی کےانتقال کے بعد مودی سر کا ر بو کھلا گئی۔۔جلد سے جلد تدفین کا مطالبہ

Sep 02, 2021 | 01:15:AM
سید علی گیلانی کےانتقال کے بعد مودی سر کا ر بو کھلا گئی۔۔جلد سے جلد تدفین کا مطالبہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سید علی گیلانی کےانتقال کے بعد مودی سر کا ر بو کھلا گئی۔جلد سے جلد تدفین کا مطالبہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ممتاز حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات کے بعد قابض بھارتی افوا ج نے مقبوضہ کشمیر میں گشت بڑھادیا۔کئی علا قو ں میں کر فیو کی اطلاعا ت مو صو ل ہو ئی ہیں۔دوسری جا نب سید علی گیلانی کےانتقال کے بعد مودی سر کا ر کو ڈر ہے کہ کہیں سید علی گیلانی کی تدفین میں دیر ہو گئی تو کشمیری ان کے جنازہ میں بھر پو ر شر کت کر ینگے۔جس سےبھارتی حکومت  کی دنیا بھر میں رسوائی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:ممتاز کشمیری رہنما سید علی گیلانی انتقال کر گئے۔انا للہ وانا الیہ راجعون