ترکیہ کے شہراستنبول میں شدید زلزلہ ،عمارتیں لرز اٹھیں

Oct 02, 2025 | 17:41:PM
ترکیہ کے شہراستنبول میں شدید زلزلہ ،عمارتیں لرز اٹھیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ترکیہ کے شہر استنبول میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے کے باعث کئی شہروں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے  تاہم فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

ترک  ڈیزاسٹر ایجنسی کے مطابق شدید زلزلے سے عمارتیں لرز اٹھیں،ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5ریکارڈ کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں : چلی میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5.7  ریکارڈ