کیوی فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی نے بھارت میں ٹیم کو جوائن کرلیا

ٹم ساؤتھی انگلینڈ کے خلاف سیریز میں انجری کا شکار ہوئے تھے: رپورٹ 

Oct 02, 2023 | 22:50:PM
کیوی فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی نے بھارت میں ٹیم کو جوائن کرلیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی نے بھارت میں  ورلڈ کپ ٹیم کو جوائن کرلیا۔

آئی سی سی ورلڈکپ کے آغاز سے قبل نیوزی لینڈکے فاسٹ بولر ٹم ساتھی نے انڈیا میں ٹیم کو جوائن کرلیا۔ ٹم ساؤتھی نے دائیں انگوٹھے کی سرجری کے باعث تاخیر سے اسکواڈکو جوائن کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سابق انگلش کپتان  کیجانب سے ورلڈکپ سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی فہرست جاری، کونسی 4 ٹیمیں شامل؟ جانیے

خیال رہے کہ ٹم ساؤتھی انگلینڈ کے خلاف سیریز میں انجری کا شکار ہوئے تھے۔