سعودی شہزادی عبطا بنت سعود چل بسیں

Oct 02, 2023 | 19:03:PM
سعودی شہزادی عبطا بنت سعود چل بسیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سعودی شہزادی عبطا بنت سعود بن عبدالعزیز  آل سعود وفات پا گئیں۔

سعودی عرب کے ایوانِ شاہی کے مطابق شہزادی عبطا بنت سعود کا انتقال گزشتہ روز (اتوار) کو ہوا، شہزادی کی نماز جنازہ  آج  بعد نماز عصر  سعودی دارالحکومت ریاض کی جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ میں ادا کر دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: پیٹرول سستا کرکے حکومت نے عوام کو 420 وولٹ کا جھٹکا دیدیا

شہزادی عطا بنت سعود کے انتقال پر مختلف سعودی شخصیات کی جانب سے اظہار افسوس کیا اور شاہی خاندان سے تعزیت بھی کی۔