عالیہ رشید پی سی بی کی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر

Oct 02, 2023 | 18:38:PM
عالیہ رشید پی سی بی کی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر
کیپشن: عالیہ رشید (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سینئر اسپورٹس جرنلسٹ عالیہ رشید کو ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر کردیا۔

عالیہ رشید پی سی بی میں میڈیا ہیڈ کے طور پر کام کرنے والی پہلی خاتون ڈائریکٹر ہیں۔

یہ بھی پڑھیے: قومی کرکٹر’چاچا افتخار‘ کو شادی کی پیشکش،لڑکی کون ہے؟

عالیہ رشید پچھلے 35 سال سے اسپورٹس جرنلسٹ کے طور پر کام کر رہی ہیں اور گزشتہ 8 سال سے جیونیوز پر کرکٹ اینالسٹ کے طور پر کام کررہی ہیں۔