نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب

Oct 02, 2023 | 00:33:AM
نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا۔

 ذرائع کے مطابق نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا، وفاقی کابینہ ملکی معاشی اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لے گی۔