عمرشریف کی فن کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں، آصف علی زرداری

Oct 02, 2021 | 23:52:PM
آصف علی زرداری اظہار تعزیت
کیپشن: سابق صدر آصف علی زرداری،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(نیوزایجنسی)سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا کہ لیجنڈ اداکار عمر شریف کی فن کے لیے خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔
تفصیلات کے مطابق تعزیتی بیان میں سابق صدر آصف علی زرداری نے اداکار عمر شریف کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں لیجنڈ اداکار عمر شریف کے خاندان اور ان کے تمام مداحوں سے اظہارِ تعزیت بھی کیا ہے۔آصف زرداری نے مرحوم اداکار عمر شریف کی مغفرت اور بلند درجات کے لیے دعا بھی کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کو ریلیف کے بعد بڑا دھچکا،نظر بندی میں توسیع