سری لنکن ویمن کر کٹ ٹیم کی15 اکتوبر کو پاکستان آمد کا امکان

Oct 02, 2021 | 00:28:AM
سری لنکن،ویمن،کرکٹ ٹیم،کی ،پاکستان آمد ،کا امکان
کیپشن: سری لنکن ویمن کرکٹ ٹیم،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹر نگ ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کی خواتین ٹیموں کے درمیان سیریز کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ سری لنکن ویمن ٹیم 3 ون ڈے میچز کے لیے رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرسکتی ہے۔ جس کیلئے دونوں بورڈز کے درمیان سیریز پر بات چیت آخری مراحل میں ہے۔سری لنکن حکام نے سیریز کی تصدیق کی اور کہا کہ سیریز کا مقصد ورلڈ کپ کوالیفائرز سے قبل کھلاڑیوں کی بہترین تیاری ہے۔ معاملات طے پاگئے تو سری لنکن ویمن ٹیم 15 اکتوبر کو پاکستان پہنچ جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: بگ باس والی اکشرا سنگھ کی نئی تصاویر و ائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا پر بھونچال آگیا