سوناپھرمہنگا ہو گیا
کیپشن: سونا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سونا پھرمہنگا ہو گیا،ایک تولہ سونا 450 روپے مہنگا ہوگیا ۔
ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 51 ہزار 550 روپے پر پہنچ گئی ،10 گرام سونا 386 روپے اضافے سے 1 لاکھ 29 ہزار 930 روپے کا ہوگیا ،ایک تولہ چاندی کی قیمت 1590 روپے پر برقرار رہی۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 2ڈالر اضافے سے 1655 ڈالر فی اونس کا ہوگیا