مانسہرہ :گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ۔۔ 5 افراد جاں بحق ۔۔متعدد زخمی

Nov 02, 2021 | 12:53:PM
مانسہرہ,  ہزارہ ایکسپریس وے,  گاڑیاں, ہسپتال
کیپشن: زخمیوں اور لاشوں کو مانسہرہ  کے نجی ہسپتال میں منتقل  کر دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مانسہرہ میں  ہزارہ ایکسپریس وے پانو ٹنل میں متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں  جس  کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق  اورمتعدد زخمی ہو گئے۔ 

زخمیوں اور لاشوں کو مانسہرہ  کے نجی ہسپتال میں منتقل  کر دیا گیا ہے، زخمیوں میں 5 کی حالت تشویشناک ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ  حادثہ ٹنل کے اندر پیش آیا ۔

یہ بھی پڑھیںخاتون ایئر ٹریفک کنٹرولر کی غفلت . اسلام آباد آنیوالی پروازکو بھی کیسے بچایا گیا۔۔اہم خبر