عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 2 سے 3 فیصد تک کمی

May 02, 2026 | 18:47:PM
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 2 سے 3 فیصد تک کمی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جہاں قیمتیں 2 سے 3 فیصد تک گر گئی ہیں۔

 امریکی خام تیل کی قیمت 2.98 فیصد کمی کے بعد 101.94 ڈالر فی بیرل تک آ گئی، جبکہ برینٹ خام تیل 2.02 فیصد کمی کے ساتھ 108.17 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

ادھر امریکا نے ایک حالیہ بیان میں خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہاز ایران کو کسی قسم کی ٹول فیس ادا نہ کریں۔
 
 یہ بھی پڑھیں :حملے روکنے کی ضمانت اور محاصرہ ختم کرنے کے بدلے آبنائے ہرمز کھولنے کی پیشکش