ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10.21 ارب ڈالر سے تجاوز

May 02, 2025 | 20:57:PM
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10.21 ارب ڈالر سے تجاوز
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 10.21 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے۔

اسٹیٹ بینک کی جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 90 لاکھ ڈالر بڑھ کر 10.21 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے،کمرشل بینکوں کے ذخائر 19.30 کروڑ ڈالر کمی سے 5.03 ارب ڈالر پر آگئے،ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 18.50 کروڑ ڈالر کم ہوکر 15.25 ارب ڈالر پر آگئے۔

یہ بھی پڑھیں:سب پھڑے جان گئے، چوری شدہ اور غیر نمونہ نمبر پلیٹ موٹر سائیکلوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن