نیٹو کا ایران کے خلاف جنگ میں شامل نہ ہونے کا اعلان

Mar 02, 2026 | 23:45:PM
نیٹو کا ایران کے خلاف جنگ میں شامل نہ ہونے کا اعلان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)نیٹو  نے ایران کے خلاف جنگ میں شامل ہونے سے صاف انکار کر دیا ہے ۔

 نیٹو سیکرٹری جنرل مارک روٹے نے برسلز میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ایران کی جوہری اور بیلسٹک میزائل صلاحیت کو کمزور کرنے کے لیے کی جانے والی کارروائی انتہائی اہم ہے۔

 تاہم نیٹو بطور اتحاد اس میں شامل نہیں ہوگا،نیٹو کے اس میں گھسیٹے جانے یا اس کا حصہ بننے کا قطعاً کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ انفرادی رکن ممالک امریکا کی کوششوں کی حمایت کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :ایران کی موجودہ صورتحال، سیکریٹری پیٹرولیم کا اہم بیان آگیا