سندھ میں ہولی کے موقع پر 2 روزہ تعطیلات کا اعلان

Mar 02, 2026 | 19:41:PM
سندھ میں ہولی کے موقع پر 2 روزہ تعطیلات کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سندھ میں ہولی کے موقع پر 2 روزہ  تعطیلات کا اعلان  کردیا گیا۔

 حکومت سندھ  نے ہولی کے موقع پر ہندو ملازمین کے لیے منگل اور بدھ کو 2 روز کی تعطیلات کا اعلان کردیا،حکومت سندھ  کی جانب سے ہولی کے موقع پر ہندو ملازمین کے لیے منگل اور بدھ کو 2 روز کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

تعطیلات کے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق صوبے بھر میں 3 تا 4 مارچ ہندو ملازمین کی چھٹی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں :  عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری