سٹاک مارکیٹ میں تاریخ کی سب سے بڑی مندی،ٹریڈنگ بند کر دی گئی

Mar 02, 2026 | 09:29:AM
سٹاک مارکیٹ میں تاریخ کی سب سے بڑی مندی،ٹریڈنگ بند کر دی گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کاوش میمن)مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے پاکستان سٹاک ایکسچینج پر بھی منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں اورپاکستان سٹاک ایکسچینج میں تاریخ کی سب سے بڑی مندی ریکارڈکی جارہی ہے۔
آج کاروباری ہفتے کے پہلے روزکاروبار کے آغاز پر شدید مندی کا رجحان ہے.

یہ بھی پڑھیں:ایران پر حملے کے بعدامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی مقبولیت کا گراف گر گیا

ہنڈریڈ انڈیکس 15 ہزار پوائنٹس گر گیاجسے تاریخ کی سب سے بڑی مندی قراردیاجارہاہے, پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے بعد ٹریڈنگ عارضی طور پر بند کر دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار 62 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔