اے این پی کا صدارتی الیکشن میں آصف زرداری کی حمایت کا اعلان

Mar 02, 2024 | 20:45:PM
اے این پی کا صدارتی الیکشن میں آصف زرداری کی حمایت کا اعلان
کیپشن: آصف زرداری سے اے این پی کا وفد ملاقات کر رہا ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)نے صدارتی الیکشن میں آصف زرداری کی حمایت کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری سے اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل  ولی خان کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی،آصف علی زرداری اور اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کی،اے این پی کی جانب سے نو مارچ  کو ہونے والے صدارتی  انتخابات میں صدر آصف علی زرداری کی حمایت کا اعلان کیا گیا،سابق صدر آصف علی زرداری نے صدارتی انتخابات میں حمایت پر اے این پی کی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں: انوار الحق کاکڑ وزیراعظم ہاؤس خالی کرکے منسٹر انکلیو منتقل، کتنے نمبر بنگلہ الاٹ ہوا؟ تفصیل جانیے