پاکستان کی معروف شخصیت کی والدہ انتقال کرگئیں

Mar 02, 2024 | 09:33:AM
پاکستان کی معروف شخصیت پیر سید رضا حیدر شاہ بخاری زیب کی والدہ انتقال کرگئیں۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان کی معروف شخصیت پیر سید رضا حیدر شاہ بخاری کی والدہ انتقال کرگئیں۔

 پرنسپل جامعہ سردار العلوم پیر سید رضا حیدر شاہ بخاری زیب، سجادہ آستانہ عالیہ سید آباد شریف اور سید عمران حیدر شاہ بخاری کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  پی ایس ایل9 میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے، بارش کی انٹری کا امکان
مرحومہ کی نماز جنازہ آج 2 مارچ بعد نماز ظہر دن 2 بجے جامعہ سردار العلوم سید آباد شریف چوہنگ(ملتان روڈ لاہور) میں ادا کی جائے گی۔