ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

۔

Mar 02, 2022 | 15:16:PM
اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھکٹے
کیپشن: زلزلے کے جھکٹے(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، اسلام آباد اور گردونو اح میں بھی زلزلے کے جھٹکےمحسوس کئے گئے۔

تخت بھائی ، نوشہرہ ،باجوڑ اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے خیبر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر آ گئے۔زلزلے کی ریکٹر سکیل پرشدت 5.0 تھی۔زلزلہ پیما مرکز کےکا کہناتھا کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 175کلو میٹر تھی۔