زرداری کی فضل الرحمان سے اہم ملاقات،سینٹ الیکشن پر مشاورت

Mar 02, 2021 | 18:48:PM
 زرداری کی فضل الرحمان سے اہم ملاقات،سینٹ الیکشن پر مشاورت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24 نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری ایک بار پھر متحرک ہوگئے ، پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ون آن ون ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان اور سابق صدر آصف علی زرداری کی اہم ملاقات ہوئی۔ملاقات میں سینٹ انتخابات اور ملکی سیاسی صورت حال پر مشاورت کی گئی۔
 ذرائع کے مطابق وفاق سے پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کے نمبر گیم پر بھی گفتگو   ، لانگ مارچ اور آئندہ کی حکمت عملی پربھی مشاورت کی گئی۔